the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24 نوبمبر (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش میں جونیر ڈاکٹروں کی جانب سے جاری ہڑتال شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ چنانچہ آج ان کے ہڑتال کو ختم کرنے کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے جاری بات چیت بھی ناکام ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے



جونیر ڈاکٹروں کو کم از کم ایک سال تک کے لئے مواضعات میں خدمات انجام دینے کا لزوم غیر مناسب ہے۔ لیکن حکومت کی جانب سے اس پر زور دیا جا رہا ہے۔ جونیر ڈاکٹروں نے کہا کہ جب تک اس قانون میں تبدیلی نہیں کی جائیگا اس وقت ہڑتال کی برخواستگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.